سفید لقا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لقا کبوتر کی سفید قسم، یہ کبوتر اکثر اپنی گردن دم کے ساتھ لگائے رکھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لقا کبوتر کی سفید قسم، یہ کبوتر اکثر اپنی گردن دم کے ساتھ لگائے رکھتا ہے۔